اگر دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم کو موقع ملتا تو وہ رینجرز کو ضرور شاباشی دینے جاتے۔ آج ایم کیو ایم کے بہت سارے سپورٹرز اپنے آپ سے یہ سوال ضرور کریں گے کہ ہماری جماعت کے ہیڈکوارٹر سے یہ چیزیں کیوں برآمد ہوئی؟