Cricket World Cup and Snow Skiing Festival Report by sherin zada
2015-03-08 31 Dailymotion
برفباری سے اٹکھیلیاں کرتے سیاحوں کو جب جنوبی افریقا کےخلاف پاکستانی ٹیم کی جیت کی خبر ملی تو نوجوانوں نے فرط جذبات میں وہیں بھنگڑے اورعلاقائی رقص شروع کردیا۔اورفضا پاکستان زندہ باد کے نعرےسےگونج اٹھی۔۔۔