¡Sorpréndeme!

ملک کے تمام مسائل کی وجہ منگل،بدھ کو قصابوں کی چھٹی ہے۔سینیئر صحافی

2015-02-14 1 Dailymotion

وزیرِ اعظم کے ساتھ ملاقات میں ایک صحافی کا کہنا تھا کہ منگل کو کیونکہ قصابوں کی چھٹی ہوتی ہے۔جانور ذبح نہیں ہوتے تو اس سے قربانی نہیں ہوتی اور قربانی نہ ہونے سے ملک پر دہشتگردی اور مارشل جیسی آفات آتی ہیں۔