مسلم لیگ ن اور قومی وطن پارٹی نےملکر سینیٹ الیکشن لڑنے پر اتفاق کیا ہے
2015-02-12 11 Dailymotion
مسلم لیگ ن اور قومی وطن پارٹی نےملکر سینیٹ الیکشن لڑنے پر اتفاق کیا ہے، مسلم لیگ ق نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا جبکہ آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں بھی الیکشن کےحوالےسے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا