¡Sorpréndeme!

ہمارے حکمران عوام کے ساتھ ایک بیمان دکاندار والا حساب کررہے ہیں۔

2015-02-11 5 Dailymotion

حکومت کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں پر ٹیکس لگا کر 70 ارب اکٹھے کیے جارہے ہیں جبکہ میرے پاس کاغذات موجود ہیں کہ انہوں نے اسمبلی میں رپورٹ جمع کروائی جس کے مطابق انہوں نے 325 ارب انکم ٹیکس لے کر چند طاقتور لوگوں کو واپس کردیا۔روف کلاسرا