¡Sorpréndeme!

PAT Spain hosted a dinner in honour of Lord Nazir Ahmed 2015

2015-04-02 4 Dailymotion

ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیرکے پروگرام میں شرکت کے لئے معروف کشمیری رہنما اور ہاوس آف لارڈ کے تا حیات ممبر لارڈ نذیر احمد بارسلونا پہنچے تو پاکستان عوامی تحریک اسپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے ان کے اعزاز میں ذیشان کبابش ریسٹورنٹ پر پر تکلف عشائیہ دیا ۔عشائیہ سے لارڈ نذیر احمد کا خطاب۔۔ویڈیو دوست ٹی وی