یہ ویڈیو لگانے کا مقصد ہمارے حکمرانوں کی بھارت اور اسلام دشمن قوتوں سے محبت کو عیاں کرنا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت آئے روز بارڈر پر گولہ بارود کی بوچھاڑ کرتا ہے ، ہمارے لوگوں کو شہید کرتا ہے لیکن ہمارے حکمرانوں کی جانب سے نہ تو کوئی آواز لگائی جاتی ہے اور نہ میڈیا شور مچاتا ہے اور نہ ہی ہمارے ایف 16 طیارے اور فاسفورس بم حرکت میں آتے ہیں۔
اگر یہ نظام بدلنا ہے تو ہمیں اٹھنا ہوگا۔ بھارت امریکہ اور اسرائیل و ایران اسلام اور پاکستان کے کل بھی دشمن تھے اور آج بھی دشمن ہیں۔