گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف آپ بھی 25جنوری کو دنیا بھر میں ہونے والے عاشقان نبیﷺ کے اس احتجاج کا حصہ بن جائیں شان مصطفیٰ ﷺ ملین مارچ بروز اتوار، 25 جنوری 2015، 3 بجے دوپہر