¡Sorpréndeme!

Dr Aamir Liaquat:An Open Challenge to opponents in Subh e Pakistan on Geo

2015-01-21 4 Dailymotion

ڈاکٹر عامر لیاقت کا مخالفین کو کھلا چیلنج
Dr Aamir Liaquat.... An Open Challenge to opponents in Subh e Pakistan on Geo
ناقدین، مخالفین، بلاگرز، میری ذاتی زندگی کے بارے میں ہمیشہ مخالفت میں لکھتے جاتے ہیں۔۔ میں آپ سب کو کھلی دعوت دیتا ہوں کہ صبح پاکستان کا یہ پلیٹ فارم حاضر ہے۔۔ یہاں آجائیں اور مجھ سے براہ راست پوچھ لیں۔۔۔ میں کسی بات کا برا نہیں مانوں گا اور ہر بات کا جواب دوں گا۔
تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے