موسمِ سرما اور پشاور سانحہ کے بعدتعلیمی اداروں کو دی جانے والی چھٹیا ں ختم ہو گئیں ،سیکیورٹی پلان کے تحت سکولوں میں حفاظتی انتظام کر دئیے گیے ۔چاردیواری پر خاردار تار لگا نے کے علاوہ مین گیٹ پر بھی رکاٹیں کرکے سیکیورٹی نظام کو بہتر بنایاگیا ہے22 روزہ تعطیلات کے بعد جب سکول کھلے تو سکول میں بچوں کی حاضری معمول سے کم رہی۔سخت سردی میں سکول میں حاضر ہونے والوں بچوں کا کہنا ہے