¡Sorpréndeme!

Toba tek sigh tootay hue main hole

2015-01-07 23 Dailymotion

ٹوبہ ٹیک سنگھ شورکوٹ روڈ الہلال چوک میں سڑک کے درمیان ٹوٹے ہوئے میں ہول کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں لوگوں کا کہنا ہے کہ مین ہول کے ڈھکن کو ٹوٹے ہوئے 15دن سے زیادہ ہو چکے ہیں اور کئی مرتبہ یہاں حادثات ہو چکے اور کئی موٹر سائیکل سوار وں کا ایکسیڈینٹ ہوچکا ہے لیکن انتظامیہ اس کی مرمت نہیں کر رہی ،یہاں ٹریفک کا کافی رش ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہاں پر کئی موٹر سائیکل سوار چوٹیں لگوا چکے ہے انتظامیہ کو فوری اس کی مرمت کرنی چاہیے اور وہ اچھے مٹیریل سے تاکہ دوبارہ جلدی نہ ٹوٹ سکے