¡Sorpréndeme!

انڈی پنڈنس ایوینو - خصوصی عدالتوں کے لیے آئینی ترمیم پر اتفاق

2015-01-05 4 Dailymotion

اے پی سی میں فوجی افسروں کی سربراہی میں خصوصی عدالتیں قائم کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ بل منظوری کے لیے جمعے کو قومی اسمبلی اور منگل کو سینٹ میں پیش کیا جائے گا۔

Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2583413.html