¡Sorpréndeme!

KH KASHIF MIR PKG 4 AJK_COLD_ WAVE_MUZ_ 30_DECEMBER_2014

2015-01-02 11 Dailymotion

ملک کے دیگر علاقوں کی طرح آزادکشمیر میں بھی گزشتہ دو دنوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔بالائی اور میدانی علاقوں سمیت وادئی لیپہ، نیلم، سدھن گلی ، تولی پیر، وادی پرل میں ہر طرف دھند چھاجانے کے باعث گاڑیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے میں مشکلات کا سامانا کر نا پڑرہا ہے۔ رپورٹ کر رہے ہیں خواجہ کاشف میر ۔۔۔۔