¡Sorpréndeme!

toba take singh mein namaloom choron ne motor chori karli

2015-01-02 1 Dailymotion

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں محلہ شجاع کالونی میں نامعلوم چور محمد طارق ڈوگر کی موٹر کرکے لے گئی تفصیلات کے مطابق محمد طارق ڈوگر رات کو 11بجے سونے کے لیے گھر گیا تو موٹر چل رہی تھی اور پانی کی ٹینکی بھر چکی تھی اُس نے موٹر کو بند کیا سوگیا جب صبح اُٹھا تو بچوں نے اُسے بتایا کہ موٹر غائب ہے اُس کا کہنا ہے بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں نے شہریوں کا جینا حرام کردیا نوجوانوںکی کثیر تعدادمنشیات کی عادی ہو چکی ہے اکثر چوریوں میں اُن کا ہاتھ ہوتا ہے موٹر سائیکل ۔بائی سائیکل،موٹریں اور پمپ وغیرہ کی چوریا ں عام ہو چکی ہیںانتظامیہ کو عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لئے نشہ عادی کے مجرموں کا بھی سدِباب کرنا ہوگا