وحدت و بیداری امت سیرت مصطفی ص کی روشنی میں سیمینار part1
2014-12-31 1 Dailymotion
متحدہ علمائ محاذ پاکستان کے زیر اہتمام ہفتہ وحدت کے موقع پر وحدت و بیداری امت سیرت مصطفی ص کی روشنی میں سیمینار بمقام مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال کراچی مورخہ 28دسمبر 2014بروز اتوار صدارت : علامہ مرزا یوسف حسین میزبان مولانا محمد امین انصاری