بلوچستان میں علہدگی پسندوں اور ٹی ٹی پی کو افغانستان کے راستے بھارت کی مدد حاصل ہے۔ ہارون رشید پاکستان اور افغان قیادت یہ جان چکی ہے کہ ان کا دشمن مشترکہ ہے۔ اب دونوں ملک مل کر اس کا مقابلہ کریں گے۔ خادم حسین بلوچ علہدگی پسندوں، طالبان اور فرقہ وارانہ دہشت گردی سے مختلف طریقوں سے نمٹا جائے گا