¡Sorpréndeme!

پیپلز پارٹی مختلف گروپوں میں بٹ چکی ہے، ہارون الرشید کا دلچسپ انکشاف

2014-12-29 19 Dailymotion

آصف علی زرداری نے پرویز مشرف پر الزام لگایا ہے کہ وہ پی پی پی کی سندھ میں حکومت کے خلاف سازش کر رہا ہے۔ ہارون الرشید اس بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے دلچسپ انکشاف کیا ہے۔