¡Sorpréndeme!

ہارون الرشید نے ایم کیو ایم کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

2014-12-29 35 Dailymotion

کراچی ٹمبر مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر واویلہ مچانے پر ہارون الرشید نے ایم کیو ایم کو آئینہ دکھادیا۔ یقیناً ایم کیو ایم اپنے 25 سالہ دور کی نا اہلی کی تصویر دیکھ کر بالکل بھی پریشان نہیں ہو گی اور چرب زبانی کا سہارا لیتے ہوئےسارا ملبہ ادھر ادھر گرانے کی کوشش کرے گی۔