19 دسمبر 2014 آخری اپ ڈیٹ 18:57 PST 13:57 GMT
سونی کمپنی نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے بارے میں فلم کی ریليز کیوں روکی دی اور جدید ملکوں کے شہریوں کو جیب میں پڑے اپنے کریڈٹ کارڈ کو جدید زمانے کے جیب کتروں سے بچانے کے لیے کیسی جییز پہننی چاہیے، یہ سب دیکھیں ٹیکنالوجی کے ہفتہ وار پروگرام کلک میں۔