الله اکبر الله اکبر
وہی آواز
وہی تصویر
وہی جذبہ
وہی ولولہ۔
وہی جوش
وہی انداز خطابت
وہی انداز جرأت
یہ ہے میرے عظیم قائد کا عظیم فرزند
جانشین حضرت سومرو شہید رحمہ اللہ
حضرت مولانا راشد محمود سومرو
الله رب العالمین نے تو راشد محمود کو میرے قائد کا قائد جیسا جانشین بنا دے۔ آمین