¡Sorpréndeme!

تمباکو، منہ کے کینسر کی بڑی وجہ

2014-10-27 26 Dailymotion

پاکستان میں روز بروز منہ کے کینسر کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، جسکی سب سے بڑی وجہ تمباکو کا استعمال ہے پاکستان کا کوئی بھی شہر ہو تمباکو کے استعمال سے بچا ہوا نہیں ہے۔ ہر جگہ چھالیا ،گٹکا، سگریٹ اور تمباکو باآسانی دستیاب ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔