افغان آباد تحصیل دینہ ضلع جہلم میں فراڈ اور منشیات فروشی کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا. منگلا کینٹ پولیس ضلع جہلم کی سرپرستی میں فراڈ اور منشیات کے اڈے چل رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا مذکورہ تمام فراڈ اور منشیات کے اڈوں کی سرپرستی ڈی ایس پی طاہر بشیر کر رہے ہیں