دنیا بھر میں آج بچیوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد بچیوں کے لئے ایک ایسے معاشرے کا قیام ہے جہاں انھیں نہ صرف بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی ہو بلکہ وہ تشدد سے پاک معاشرے میں با اختیار شہری کے طور ابھر کے سامنے آئیں