ماڈل ٹاؤن میں پولیس کے محاصرے اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان پر پولیس کے تشدد کے متعلق چوہدری پرویز الہی اور چوہدری شجاعت کی ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو #InqilabAkhriHal #DrQadri #Revolution #Pakistan