اسرائیل نے بیت حانون سے غزہ میں داخلے کی وڈیو جاری کی ہے جس میں القسام بریگیڈ کی بھاری تعداد کو بھی دکھایا گیا ہے۔ تاحال یہاں جنگ جاری ہے۔ القسام بریگیڈ کے مطابق ایک صیہونی فوجی ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے تاحال اسرائیلی یا حماس کے نقصان کی تفصیل جاری نہیں کی۔