¡Sorpréndeme!

آج مسجد اقصی کےامام نےسورہ الفیل کی تلاوت کی۔ کیا خوبصورت آواز ہے - Must Watch

2014-07-19 2 Dailymotion

آج مسجد اقصی کے امام نے سورہ الفیل کی تلاوت کی۔ سبحان اللہ کیا خوبصورت آواز ہے۔
سورہ الفیل اس واقعے کی یاد دلاتی ہے جب ابراہہ ہاتھیوں کے ساتھ خانہ کعبہ کو ڈھانا چاہتا تھا اور مکہ والوں نے حفاظت سے ہاتھ کھینچ لیا تھا تو اللہ تعالی نے ابابیلوں کے ذریعے ابراہہ کے لشکر کو تباہ و برباد کر دیا ۔ شاید قبلہ اول مسجد اقصی کے امام کے ذہن میں یہی ہو کہ مسلمانوں نے ہماری حفاظت سے انکار کر دیا ہے تو اے اللہ تو ظالم صہیونیوں سے نمٹ ، ابابیلوں کو نازل فرما اور ہماری مدد کر ۔ اللہ اکبر