¡Sorpréndeme!

Kharkhari Lake, Gabral, Atrore valley by sherin zada

2014-07-18 470 Dailymotion

خڑ خھڑی جھیل سطح سمندر سے 12ہزار بلندی پرواقع ہے یہ وادی سوات کا خوبصرت جھیل ہے ۔یہ کالام سے اترڑ اور صرف 15کلو میٹر کے فا صلے جیپ کا راستہ ہے لیکن مشکل راستہ ہے۔اگریہا ں سڑک بن جا ے تو یہ سوات کے سیا حت کے فروغ میں اہم کردار ادہ کر سکتے ہیں