#DrQadri #Revolution #Pakistan #PAT
گزشتہ کئی دہائیوں سے کرپٹ حکمرانوں نے ہر طبقۂ زندگی کے افراد کے حقوق غصب کر رکھے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد اس ملک کے نوجوانوں کی بھی شامل ہے، خصوصی طور پر وہ نوجوان جنہیں تعلیم مکمل کرنے کے بعد روزگار کے مواقع تک نہیں ملتے، ایسے نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فائنل کال کی منتظر ہے، اور آپ؟