¡Sorpréndeme!

نجم سیٹھی نے دوبارہ زہر اگلنا شروع کر دیا !!!

2014-06-11 187 Dailymotion

جیو کی پندرہ دن کی بندش سے کچھ ہی دیر پہلے ہی نجم سیٹھی نے اپنے پروگرام میں پاک افواج اور آئی-ایس-آئی کے خلاف ایک مرتبہ پھر زہر اگل دیا اور کہا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کسی دوسرے ملک میں آپریشن نہیں کرتی لیکن آئی-ایس-آئی کرتی ہے..