کراچی ایئر پورٹ میں حملے کے وقت ایک جہاز میں پھنسے لوگوں کے ٹویٹر پیغامات ایس ایس جی کمانڈوز نے ہمیں حصار میں لے لیا ہے ہم محفوظ ہو گئے ہولی ووڈ کی فلموں میں وہ ایکشن نہیں ہوتا جیسے یہ فوجی کمانڈوز کر رہے ہیں -