مَدِینہ مَنوَّرہ شہر کی آمد شروع ہوئی تو بس میں بھیٹے میری اشک بھری نگا ہیں نظریں مسجدِ نَبوِیؐ اور روضئہ رسولؐ کو دیکھنے کیلئے بیقرارو بیتاب ہوگیئں۔