فیس بک کے متعلق کچھ اہم حقائق جو کہ یقیناً فیس بک استمعال کنرنے والے ہر ممبر سے پوشیدہ ہیں اس وڈیو کو دیکھ کرآپ اندازہ کریں کہ آپ کی فیس بک پر دی گئی ڈیٹا یا انفرمیشن کون کہاں مانیٹرکرتا ہے اور وہ کون سی ایجنسیاں ہیں جو دنیا بھر سے لوگوں کی پرسنل ڈیٹا اور انفرمیشن اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے پہلے اپنے پاس محفوظ کررہی ہیں اور بعد میں ان کا غیرقانونی استعمال کررہی ہیں۔