کوکب نورانی کی طرف سے علمائے دیوبند پر اعتراضات کے منہ توڑ جواب
19 تاریخ کو علمائے دیوبند پر اعتراضات کے جواب کیلئے کوٹ غلام محمد جیمس آباد میر پورخاص میں رضاخانیوں بریلویوں کے ساتھ مناظرہ ہونا تھا مگر بریلوی اپنے اکابر کی سنت پر عمل کرتے ہوئے نہیں آئے تو وہاں ان تمام اعتراضات جو رضاخانیوں نے ایک پمفلٹ کے ذریعہ پھیلائے تھے ان کے منہ توڑ جواب دئے گئے