پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ..پھرا کر اپنے رخ کو پھیر میں چلمن کے بیٹھے ہیں.. مشاعرہ دہلی خواجہ ہال
2014-05-18 1,147 Dailymotion
پھرا کر اپنے رخ کو پھیر میں چلمن کے بیٹھے ہیں وہ سچ مچ ہم سے نہ خوش ہوں گے یا بن کے بیٹھے ہیں 1999مشاعرہ دہلی خواجہ ہال سن کلام حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف .اپ کی دعاؤں کاطالب سید شاہد محی الدین بخاری