لیا ری گینگ وار کے اڈے پر سر عا م کی ٹیم کی کاروائی پا کستا ن بھر سے اغوا ہو کر آ نے والی لڑکیاں با زیاب سر عام کی ٹیم نے ایک لڑکی کو 22سا ل بعد رحیم یا ر خان میں اپنے گھر والوں سے ملا دیا۔