¡Sorpréndeme!

صحابہ کرام کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت

2013-10-29 1 Dailymotion

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کس طرح اپنے پیارے نبی کا ادب و احترام کرتے تھے اور کس طرح اُن کا احترام بجا لاتے تھے؟ ایک ایسا کلپ جسے سُن کر آپ کے ایمان کو تقویت ملے گی۔ ضرور سنئیے اور شئیر کیجیے۔